168

جعلی بیجوں کے تدارک کی حکمت عملی تیارکر لی گئی،وفاقی حکومت اپنی سیڈ کمپنی قائم کریگی ۔

ملک میں فصلوں کی پیداوار میں کمی اور جعلی بیج کی فروخت کے تدارک کے لیے پاکستان زرعی تحقیقاتی کونسل نے قومی زرعی تحقیقاتی کونسل میں سیڈ کمپنی بنانے کا فیصلہ کرلیا ہے ، اور ملک بھر سے این اے آر سی کے بیج کو فروخت کیا جائے گا جس کے لیے اسکی شاخیں ملک بھر میں کھولی جائیں گی۔ پی اے آر سی کے مطابق جلد یہ سیڈ کمپنی قائم کی جائیگی تاکہ کاشتکار تک معیاری بیج کو پہنچایا جا سکے ۔

کیٹاگری میں : بیج

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

جعلی بیجوں کے تدارک کی حکمت عملی تیارکر لی گئی،وفاقی حکومت اپنی سیڈ کمپنی قائم کریگی ۔” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں