208

دودھ اور خشک دودھ سے تیارشدہ اشیا کی درآمدات میں کمی ہوگئی

اکستان زرعی ملک ہونیکے باوجود خشک دودھ اور دودھ سے تیار شدہ اشیاء کی درآمدات کرتا ہے اگر گزشتہ سالوں میں ہونیوالی درآمدات کا جائزہ لیا جائے تومعلوم ہو گاکہ خشک دودھ اور دودھ سے بننے والی اشیاء 2014-15 میں 76555 میٹرک ٹن درآمد کی گئی جس کی مالیت 299.7 ملین ڈالر بنتی ہے جبکہ 190 ملین ڈالر کی 2015-16 میں 70162 میٹرک ٹن منگوائی گئی 2016-17 میں 99421 میٹرک ٹن منگوائی جس کی مالیت 258.7 ملین ڈالر اور 2017-18 میں 99769 میٹرک ٹن منگوائی گئی جس کی مالیت 276.1 ملین ڈالر جبکہ 2018-19 میں 94165 میٹرک ٹن کی دودھ اور اس سے تیارشدہ اشیاء درآمد کی گئی جس کی مالیت 230.2 ملین ڈالر بنتی ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

دودھ اور خشک دودھ سے تیارشدہ اشیا کی درآمدات میں کمی ہوگئی” ایک تبصرہ

اپنا تبصرہ بھیجیں