178

روزہ داروں کو مضرصحت دودھ فروخت کرنے کی کوشش ناکام

راولپنڈی میں پنجاب فوڈ اتھارٹی نے بڑی کاروائی کرتے ہوئے روزے داروں کو مضر صحت دودھ فروخت کرنے کی کوشش ناکام بنادی،سرگودھا اور دیگر شہروں سے راولپنڈی لایا گیا 4 ہزار 80 لیٹر دودھ مضر صحت پایا گیا،پنجاب فوڈ اتھارٹی نے مضر صحت دودھ تلف کردیا،ملاوٹ مافیا مضر صحت دودھ رات کی تاریکی میں راولپنڈی منتقل کررہا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں