176

قائد حزب اختلاف شہبازشریف نے چینی انکوائری کمشن کی رپورٹ میں دوہفتے کی تاخیر ملی بھگت قرار دے دی

شہباز شریف نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ کابینہ، ای سی سی کی سربراہی اور سبسڈی کی منظوری دینے والے ذمہ دار ہیں، فیصلوں کے ذمہ دار عمران خان نیازی اور عثمان بزدار ہیں،حتمی رپورٹ نہ آنا عمران خان کا اعتراف جرم ہے،تاخیر چینی ڈکیتی کے اصل ذمہ داروں کو بچانے کی کوشش ہے، عوام جانتی یے کہ آٹے اور چینی پر ڈاکہ کس نے ڈالا ۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں