158

معروف برانڈز کے نام سے جعلی مشروبات کی فروخت کا انکشاف

اسلام آبادمیں ترنول کے علاقے سے جعلی مشروبات اور مشروبات تیار کرنے والے آلات و دیگر سامان برآمد ہوا ہے،پولیس نے چیکنگ کے دوران ترنول کے علاقے میں ایک گاڑی کوروکاتو ڈرائیور نے گاڑی بھگالی،پولیس نے گاڑی کا پیچھا کر کے اسے روکا توتلاشی پر بڑی تعداد میں جعلی مشروبات اور  دیگر سامان برآمد کیا۔ملزم کو گرفتار کرکے گاڑی اور جعلی سامان ضبط کر لیا گیا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں