184

ٹڈل دل کے خاتمہ کیلئے فضائی اسپریئر جہاز پاکستان پہنچ گیا

نیشنل ڈیزاسٹر منیجمنٹ اتھارٹی کے ترجمان کے مطابق ٹڈی دل کے خاتمے کے لیے فضائی اسپریئر جہاز پاکستان پہنچ گیا۔اسپریئر جہاز   Piper Brave ترکی سے C-130 کے ذریعے پاکستان لایا گیا ہے۔ ترجمان کے مطابق سپریئر جہاز  چھے ماہ کے لئے کرایہ پر حاصل کیا گیا ہے۔یہ جہاز ملک کے ٹڈی دل کے متاثرہ علاقوں میں فضائی کیمیائی اسپرے کے لیے استعمال کیا جائے گا۔ترجمان کا کہنا ہے کہ اس جہاز کا استعمال ملک سے ٹڈی دل کو تلف کرنے میں مؤثر ثابت ہو گا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں