161

چینی بحران پر قائم تحقیقاتی کمیشن نے سابق حکومت کی اہم شخصیت کو طلب کرلیا

چینی بحران پر قائم تحقیقاتی کمیشن نے سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کو کل بلا لیا،کمیشن کی شاہد خاقان عباسی کو خرم دستگیر کے ہمراہ 9 مئی کو اجلاس میں شرکت کا کہا تھا،شاہد خان عباسی کوریکارڈ اور دستاویزات لے کر کمیشن کے اجلاس میں شرکت کا کہا گیا ہے،شاہد خاقان عباسی نے انکوائری کمیشن کے سامنے پیش ہونے کے لیے ایف آئی اے کو خط لکھا تھا۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں