146

یوٹیلیٹی سٹورز کی سیل میں ریکارڈ اضافہ

یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی ایک دستاویز کے مطابق ماضی میں خسارے کا شکار یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن کی سیل میں بڑا اضافہ ہورہا ہے،اپریل کے مہینے میں 12 ارب 50 کروڑ کی ریکارڈ سیل ہوئی،اپریل میں ٹارگٹ 8 ارب روپے رکھا گیا تھا انتظامیہ کی بروقت اور کامیاب کوششوں کی کیوجہ سے ٹارگٹ سے 50%زیادہ سیل ریکارڈ کی، یوٹیلیٹی سٹورز کارپوریشن نے رمضان ریلیف پیکج کا سیل ٹارگٹ 30ارب کا رکھا ہے۔

اس خبر پر اپنی رائے کا اظہار کریں

اپنا تبصرہ بھیجیں